آج کی آیت پر خیالات

پُولوس نے تیمُتھیس کو بتایا کہ زندگی میں عظیم ترین اطمینان میں سے ایک یہ ہے کہ خُدا میں اطمینان پانا۔ )پہلا تیمُتھیس 6 باب 6 آیت)۔ اِس خزانے کے ساتھ، ہمارے جسمانی صورتحال اُس کِردار سے کہیں زیادہ کم اہم بن جاتی ہے جو ہم اُس صورتحال میں ادا کرتے ہیں۔ ہمارے حتمی لائن ہمارے دِل کی گہرائیوں سے مہربان باپ سے کم اہم ہو جاتی ہے۔ وہ جو دولت مند ہیں اور خُدا پرستی کا مظاہرہ کرتے ہیں، یسُوع کے مطابق اُن کےلیے بہُت زیادہ مُشکل ہے، وہ ہیں جو جنہوں نے یہ ظاہر کِیا کہ وہ خُدا پرست ہونے میں قناعت پسند ہیں اور ایسی قسم کے شخص ہیں جو دولت مند ہیں یا نہیں ہیں۔ وہ جو غریب اور خُدا پرست ہیں ویسی ہی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ حتمی لائن یہ نہیں کہ ہم دولت کے حساب سے کتنے امیر ہیں، بلکہ یہ ہے کہ ہم فضل کے اعتبار سے کتنے امیر ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

Paul tells Timothy that one of life's greatest treasures is to find contentment in godliness (1 Tim. 6:6). With this treasure, our physical circumstances become far less important to us than the character we display in those circumstances. Our bottom line is less important than loving God from the bottom of our heart. Those who are wealthy and show godliness, a very difficult challenge according to Jesus, are those who have demonstrated that they are content to be godly and will be that kind of person with or without wealth. Those who are poor and are godly have demonstrated the same ability. So the bottom line is not how rich are we in money, but how rich are we in grace!

میری دعا

ثابت قدم اور وفادار باپ، میرے بے چین اور لالچی دِل کو سنبھال میری زندگی میں تیری حضوری اور کِردار میں اطمینان حاصل کرنے میں میری مدد فرما۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

Steadfast and Faithful Father, still my restless and sometimes covetous heart and help me find my contentment in your presence and character in my life. In the name of Jesus. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of فلپّیوں 4 باب 11 آیت

اظہارِ خیال