آج کی آیت پر خیالات
کُچھ چیزوں کو بہت زیادہ وضاحت کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ اُن کے استعمال کی ضرورت ہوتی ہے۔
میری دعا
پیارے سے بھرے خُدا، قادرِ مطلق باپ، میری خُود غرضی کے لیے مجھے معاف کر دے۔ تُو نے مجھے یسُوع کے وسیلہ سے باکثرت برکت دی ہے۔ براہِ کرم مجھے اپنے رُوح کے وسیلہ سے دُوسروں کے ساتھ فیاض، پیار کرنے والا، معاف کرنے والا، اور مہربان بنا جیسا کہ میں چاہتا ہوں کہ وہ میرے ساتھ رہیں جیسے کہ خُداوند میرے ساتھ رہتا رہا ہے۔ یسُوع کے نام میں یہ مانگتا ہوں۔ آمین۔