آج کی آیت پر خیالات

جب آپ جوان ہوں تو آپ کیسے دُوسروں سے عزت حاصل کر سکتے ہیں؟ آپ نہیں کر سکتے! آپ وہ عزت اپنے کردار اور خوبی کی وجہ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ وہ جو ہم میں سے بوڑھے ہیں انہیں اُن جوان مسیحیوں کو پہچاننا اور درستگی کرنی چاہیئے جو کہ کردار اور ایمان والے لوگ ہیں۔ ہم میں سے وہ جو کہ جوان ہیں، انہیں کردار والی زندگی بسر کرنی چاہیئے جس پر سوال نہ کیا جا سکے۔ کردار، اخلاقیات، ایمان، اور پیار بھری مہربانی مسیحیوں کی ضروری صفات ہیں، قطع نظر کہ اُن کی عمر کیا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

How do you command the respect of others when you are young? You don't! You earn that respect by the character and quality of your life. Those of us who are older must recognize and validate younger Christians who are people of character and faith. We need to encourage them and fuel their desires to honor the Lord. Those of us who are younger need to live a life of character that cannot be questioned — you won't be perfect, but you can be passionate about living for Jesus. Character, morality, faith, and loving-kindness are essential attributes for us as disciples of Jesus, no matter our age.

میری دعا

پاک خُدا، میں اپنی کلیسیائی خاندان میں اُن کے لیے تیرا شُکر ادا کرتا ہوں جو کہ جوان ہیں اور تیرے کردار کے لیے کھڑے ہیں اور جو اپنے آباؤ اجداد کے زور کے باوجود خُدا پرستی کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اے باپ، میں اُن کےلیے بھی تیرا شُکر ادا کرتا ہوں جو کہ ایمان میں کچھ بڑے ہیں، جنہوں نے مجھے یہ موقع دیا کہ میں اپنے تحائف کو استعمال کروں اور جنہوں نے میری رُوحانی ترقی میں مجھے متاثر کیا اور حوصلہ دیا۔ براہِ کرم ہماری مدد کر کہ ہم مختلف عمروں کے گروہوں میں اپنی کلیسیا کو مشن اور مقصد میں متحد رکھیں، تاکہ تیرا جلال ہو اور تیری بادشاہی کی ترقی ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy God, we thank you for those in our church family who are young, stand for your character, and live godly lives despite pressure from their peers to do otherwise. Father, I also thank you for those older in the faith, who have given us a chance to use our gifts, and who have influenced and encouraged us in our spiritual growth. Please help us keep our church united in mission and purpose across the different age groups, to your glory and for the growth of your Kingdom. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا تِمُتھیُس 4 باب 12 آیت

اظہارِ خیال