آج کی آیت پر خیالات
ایک ایسی حرص ، ایک جذبہ اور مقصد کے لیے ایک واضح احساس ہے جو کہ جوانی کے ساتھ جاتا ہے—سرکش،بے جائزہ، اور جلد باز وہ ایسا ہے کہ جو کوئی عمر رسیدہ ہے اِس کو بیان کرسکتا ہے۔ عمر کے ساتھ ایک ضمانت ہے کیونکہ انہوں نے کوشش کی اور وقت کے ساتھ ساتھ بہترین طریقے آزمائے—سنگین، امکانی اور غیر تبدیل شدہ وہ ہے جو کہ ایک جوان بیان کر سکتا ہے۔ یہ اختلافات پریشانی اور پچیدگی کا باعث بن سکتے ہیں؛ پھر بھی دونوں کو ایک دوسرے سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ قطع نظر کہ ایک عمر رسیدہ مسیحی نے کتنی بھی غلطیاں کی ہوں، اُن کو ساتھ اچھا عزت والا سلوک کیا جانا چاہیئے جو کہ ایمان میں اُن کی زندگی کی وجہ سے آیا ہے۔ لیکن پُرانے مسیحیوں کو نئے مسیحیوں سے کچھ حاصل کرنے کی خواہش رکھنی چاہیئے، خاص طور پر یہ دُعائیہ طور پر ایک نیا مسیحی کرے جس نے ایک عمر رسیدہ مسیحی کی طرف اخلاق، محبت، اور عزت ظاہر کی ہے۔
میری دعا
اے ابدی باپ، میری آباؤ اجداد کی تاریخ اور میرے مستقبل کے خُدا، میری مدد کر کہ میں عظمت والا شخص بنو، خاص طور پر تب جب میں کسی اور عمر کے لوگوں کے ساتھ بات کروں۔ ایسا ہو کہ جب میں کسی عمر رسیدہ کے ساتھ بات کروں تو اپنی گفتگو میں باعزت اور محتاط بنوں۔ ایسا ہو کہ کوئی جوان میرے سامنے میری غلطیاں لائے تو میں لچکدار بنواور کسی بھی تبدیلی کو قبول کروں۔ سب سے بڑھ کر،اے باپ،میری زندگی میں اُن لوگوں کو لا جو مجھے اتنا پیار کریں کہ میری غلطیوں کو معاف کر دیں اور وہ مجھے اتنا پیار کریں کہ وہ مجھے میری غلطیاں بتائیں اور اُن سے آگے جانے میں مدد کریں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔