آج کی آیت پر خیالات
عملی محبت اُن لوگوں کی فکر ہے جو کہ کمزور اور بھلا دیئے گئے ہیں وہ خُدا کے دل میں جڑ رکھتے اور پُرانے عہد نامے میں حامی ہیں۔مسائل میں سے پہلا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ پُرانی کلیسیا والوں نے یروشلیم میں یونانی بولنے والی تعصب اور بے توجہی سے ستائی ہوئی کے ساتھ فوری اور مثبت طریقے سے پیش آئے۔ یہ خُدا کے لیے اور اُن کےلیے اہم تھا! پولُس اِس سے آگے ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمیں بھی آج بیواؤں کے ساتھ بہتر طور پر پیش آنا چاہیئے!( غور کریں کہ یعقوب نے یہ فکر بیواؤں اور یتموں کے لیے بڑھا دیا ہے! یعقوب 1 باب 27 آیت)۔
Thoughts on Today's Verse...
Practical loving concerns for the powerless and forgotten — widows, fatherless, and foreigners among us (Deuteronomy 10:18, 24:17-21; Psalm 146:9) — are rooted in the heart of God and championed in Old Testament Law. One of the first internal problems the early church urgently faced and handled positively was language prejudice toward some widows — Jewish but Greek-speaking widows in Jerusalem (Acts 6:1-7). Showing love, concern, and care to all was essential to God and a concern the early church leaders addressed. Paul later reminded Timothy, and us, that we must have the same concern for widows and the marginalized today! (Notice that James extends that same concern for both widows and orphans — James 1:27)
میری دعا
پیارے کرنے والے باپ، مجھے معاف کردے، میں بعض اوقات اپنے مسائل اور مواقعوں میں بہت کھو جاتا ہوں اور میں اپنے چوگرد نہیں دیکھتا کہ میری کلیسیا میں خاندان میں وہ لوگ ہیں جنہیں اُن کے مقابلے میں میری بہت کم ضرورت ہے جو کہ مسیحی نہیں ہیں۔ مجھے اپنے رُوح سے چھُؤ، تاکہ میں اُن کی ضرورتوں کو بہتر طور پر دیکھ ، سُن، اور ردِ عمل ظاہر کر پاؤں۔ تمام لوگوں کے لیے تیری فکر کےلیے تیرا شُکر ہو، اور براہِ کرم مجھے اپنی فکر کے ہتھیاروں میں سے ایک کے طور پر اُن لوگوں کو برکت دینے کےلیے استعمال کر جو ضرورت مند ہیں۔ یسُوع کے خاص نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Forgive me, loving Father, for I sometimes get so lost in my opportunities and problems that I don't look around and check on those in my church family who need my help, much less those in need who are not Christians. Touch me with your Spirit and enable me to redemptively hear, see, and respond to their needs. I appreciate your concern for all people. Please use me as one of your tools of grace to bless those in need. In the precious name of Jesus, I pray. Amen.