آج کی آیت پر خیالات

جیسا کہ وہ جو آخری دنوں میں جی رہے ہیں، ہر ایمان دار—جوان اور بوڑھا، مرَد اور عورت—رُوح سے راہنمائی لینے والے اور رُوح کی قوت سے بھرپور ہوں تاکہ وہ اُس فضل کے لیے ذاتی گواہی دے سکیں جو کہ ہمیں خُدا نے یسُوع مسِیح میں عطا کیا ہے۔ جیسا کہ یسُوع نے اپنی موت سے پہلے ہمارےلیے دُعا کی (یوحنا 17 باب 20 تا 23 آیت)، اگر ہمیں دنیا کو یہ بتانا ہے کہ خُدا نے اپنے بیٹے کو دنیا کو بچانے کےلیے بھیجا تو ہمیں صنفی،عمر کی،نسلی رکاوٹوں سے بالاتر ہو کر متحد ہونا چاہیئے۔

Thoughts on Today's Verse...

As those living in the last days, each believer — young and old, male and female — must be Spirit-led and Spirit-empowered to give our personal testimony to the grace of God given us in Jesus Christ. As Jesus prayed for us before his death (John 17:20-23), we must be united across gender barriers, age barriers, and racial barriers as God's children (Galatians 3:26-29) if the world is ever to truly know that he sent his Son as Savior for all people of our world!

میری دعا

تمام قوموں کے خُدا، تمام رکاوٹوں کو دُور کر دے جو کہ ہمیں تقسیم کرتی ہیں اور وہ تیرے فضل کے شاندار پیغام کو کند کرے۔ ہماری اندر اپنا رُوح انڈیل اور ہمیں ہمارے تعصب اور خود غرضی کے لیے مجرم ٹھہرا، اور اِسے اپنی بے انتہا محبت سے تبدیل کردے۔ ہمیں معاف کردے، مجھے میری مختصر دور اندیشی اور خودغرضی کےلیے معاف کردے، جو ایک ایسی دنیا دیکھنے میں رکاوٹ ہے جس میں ایک ایسی کلیسیا ہے جو کہ یسُوع کو اپنا خُداوند اور نجات دہندہ مانتی ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

God of all nations, please help us break down the barriers that divide us. Jesus helped us understand that our division blunts the beautiful message of your grace. Please pour your Spirit upon us and convict us of our prejudice and selfishness. Replace them with your transcending love displayed in our unity. Forgive us, forgive me, when shortsighted selfishness interferes with the world seeing your united people proclaiming Jesus as Lord and Savior. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of اعمال 2 باب 17 آیت

اظہارِ خیال