آج کی آیت پر خیالات
لفظ " تابع" کے اکثر مثبت اور منفی ہونے کی بنیاد ذاتی طور پر اِس کے ہمارے ساتھ رشتے پر ہے۔ یہ اچھا ہے کہ کوئی تابعداری سے ہماری خدمت کرے، لیکن تابعداری سے کسی دُوسرے کی خدمت کرنا مشکل کام ہے۔ بدقسمتی سے، ہم وقت سے بہت زیادہ خود غرض ہیں۔ لیکن خُدا کام میں اُن لوگوں کے براہِ راست طور پر خلاف ہے جو کہ تکبر سے بھرے ہوئے اور دُوسروں کی خدمت کرنا نہیں چاہتے، خاص کر اگر وہ "دُوسرے" پرانے ایمان دار ہیں خواہ کپڑے پہن لینا آسان ہے جو کہ ہماراباپ طلب کرتا ہے یا نہیں، ہمیں خاص طور پر اپنے آپ میں انسانیت کو پہننا چاہیئے!
Thoughts on Today's Verse...
The word "submissive" is often viewed as positive or negative based on our personal experience. It is nice having someone serve us submissively, but serving someone else submissively is hard and sometimes imposing work. Unfortunately, we are selfish way too much of the time and don't like to serve or submit to others. However, God is still in direct opposition to anyone full of pride and unwilling to serve others, especially if those "others" are older believers! Whether it's easy to wear the clothes of a submissive servant — the spiritual clothes our Father wants us to wear voluntarily — we are to intentionally clothe ourselves with humility because "God opposes the proud but gives grace to the humble." Let's live the blessing of submission in our daily lives!
میری دعا
اے باپ، میں تیرے کلام میں بیان کردہ ایمان کے عظیم ہیروز کے لیے تیرا شُکر ادا کرتا ہوں۔ باقی ایمان کے اُن ہیروز کے لیے تیرا شُکر ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے ساتھ اپنی مثالیں اور زندگیاں شئیر کیں۔ اُن کو صحت اور قوت عطا فرما۔ اور اے باپ، مجھے برکت دینے اور تیرے تمام فرزندوں کی خدمت کرنے کےلیے استعمال کر، خاص کر وہ جو بہت سال تیری اور تیری بادشاہی کے لیے وفاداری کی خدمت کے ساتھ جئیے۔ یسُوع کے فضل کے وسیلہ سے، اور اُس کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Father, thank you so much for the great heroes of faith listed in Scripture. Thank you for the heroes of faith who served others and demonstrated their love for others through submission as examples to me. Bless them with strength and health. And now, Father, please use me to bless and to serve all of your children, especially those who have lived many years in faithful service to you and your Kingdom. Because of the grace of Jesus, and in his name, I pray. Amen.