آج کی آیت پر خیالات
فرمانبرداری ایک ایمان ہے جو کہ مشق کرواتا ہے۔ عمل کے بغیر، یعقوب ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمارا ایمان حقیقی نہیں ہے۔ چنانچہ بحث کے بغیر، آئیں جلدی سے تب بھی جھک جائیں جب ہم جانتے بھی نہ ہوں کہ کیوں جھکناہے، کیونکہ ہم نے خُدا کا پیار دیکھا ہے جو کہ اُس نے یسوع کے ذریعہ دکھایا، اور ہم نے اُس کی حفاظت دیکھی ہے جو کہ وہ ہمارے لیے رکھتا ہے جب ہم اُس کے سامنے جھکتے ہیں۔
Thoughts on Today's Verse...
Obedience is faith put into practice. Without action, James 2 reminds us that our faith is not real. So without arguing, let's quickly obey, even when we don't fully understand why because we've seen God's love demonstrated to us in Jesus, and we've seen the protection that his will has for us when we obey him.
میری دعا
اے خُدا، مجھے وہ دل عطا فرما جوکہ جلدی سے جھک جائے اور وہ ایمان عطا کر جو کہ جلدی سے اپنےاعمال ظاہر کرے۔ میں اپنے الفاظ اور اپنے خیالات سے تجھے خوش کرنا چاہتا ہوں، لیکن اِس سے بڑھ کر اے باپ، میں وہ زندگی جینا چاہتا ہوں جو کہ تیرے جلال، فہم اور فضل کے مطابق ہو۔ میری مدد کر کہ میں جلدی سے تیری آواز پر جھک جاؤں۔ یسُوع مسِیح کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
O God, give me a heart that is quick to obey and a faith that is quick to express itself in action. I want to please you with my words and thoughts, but even more Father, I want to live a life full of your character, wisdom, and grace. Help me to quickly obey your voice. In the name of Christ Jesus I pray. Amen.