آج کی آیت پر خیالات
"بوڑھوں کو سکھائیں ؟ " جوان لوگوں سے سیکھیں؟" اس آیت میں وہ عزت اور سمجھ بوجھ پنہا ہے کہ جو نسلوں کو بدل سکتی ہے۔ ہم میں سے چند وہ لوگ جو کہ انسانی تاریخ میں پہلی دفعہ اپنی مقامی کلیسیا کو پانچ نسلوں کے ساتھ بانٹتے ہیں،پو لو س کے دعووّں کے الفاظ ہم سے آج اُس سے کہیں بڑھ کر کہتے ہیں۔اگر تبدیلی اور بحالی کو قائم رکھنا ہے تو وہ جو کہ جوان ہیں اُن کو ایسے راہنماؤں اور اساتذہ کی ضرورت ہے جو کہ بہترین کردار کے مالک ہوں۔ وہ جو عُمر رسیدہ ہیں اُن کو یہ سمجھنا چاہیئے کہ خُدا بحالی اور اپنی سچائی کی آواز کے لیے جوان لوگوں کی آوازوں کو چُنتا ہے۔ اگر ہم اپنے دَور میں خُدا کے لوگ بننے کے متلاشی ہیں توہمیں پیار، عزت، اور ایک دُوسرے کےلیے دُعا کرنے کی ضرورت ہے!
میری دعا
اے خُدا، براہِ کرم مجھے فہم، صبر اور اپنے خاندان میں عزت عطا فرما جو کہ ہر فرد کے لیے قدر کا باعث ہو، عمر سے بالاتر ہوکر تُو کردار اور پختگی والی آوازوں کو سُن،تیری سچائی سننے کے لیے مجھے کھول قطع نظر کہ تُو ہم سے مخاطب ہونے کےلیے کس کو استعمال کرتا ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔