آج کی آیت پر خیالات
ہم بُرے منصوبوں کے حملوں، بُرائی کے اثر اور جھوٹی اُمیدوں سے بچنے کے لیے کہاں جائیں؟ ہم خُدا اور اُس کے کلام کی طرف جا سکتے ہیں۔ حالانکہ لوگ وفادار اور بھٹکے ہوئے ہو سکتے ہیں، خُدا کا پیار تاریخ اور یسُوع کے ذریعہ سے ثابت شدہ ہے اور اُس کا بھروسہ ہمیشہ قائم رہنے والا ہے۔
میری دعا
قادرِمطلق خُدا، تُو ہی اعتماد کے قابل ہے۔ تُو اپنے الفاظ پر قائم رہتا اور اپنے وعدوں کو پورا کرتا ہے۔ جب میں تیرے کلام اور تیری مرضی کی تلاش کی بجائےاپنے آپ پر اپنی عقل پر اور دوسروں پر بھروسہ کروں تو مجھے معاف کر دینا ۔ مجھے اپنا فہم عطا کر کہ میں تیرے کلام سے تیری مرضی تلاش کروں۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہوں جو کہ تیرا بے انتہا کلام ہے۔ آمین۔