آج کی آیت پر خیالات
یہ یوحناکو دوستانہ پیغام دیا گیا۔ ۱ یوحنا ۲:۱۷ "دنیا اور اس کی خواہش دونوں مٹتی جانی ہیں لیکن جو خدا کی مرضی پر چلتا ہے وہ ابدتک قائم رہے گا" ہمارا مستقبل اور ہمارا مقدر صرف اس نیلی دنیا تک محدود نہیں ہے۔ ہمارا مستقبل اور ہماری امید اخلاقیات کی تمام حدیں توڑ دیتی ہے اور ہمیں زندگی بخشنے والے اور فاتح مسیح کے ایمان میں باندھ دیتے ہیں جوکہ ہمیں ابدی گھر لے جانے کے لیے واپس آ رہا ہے۔ یہ ایمان خدا کی مرضی پوری کرنے سے ظاہرہوتا ہے جب کہ ہمارے زیادہ تر ہماری جدید ثقافت میں لوگ اس چیز کو پسند کرتےہیں جو کہ عارضی اور ناپائیدار ہے۔
Thoughts on Today's Verse...
This is the companion passage to 1 John 2:17 — "The world and its desires are passing away, but the one who does the will of God lives forever." Our destiny and future are not limited to the boundaries of existence tied to our little blue planet. Our future and our hope burst the boundaries of mortality and are tied to our faith in a resurrected and victorious Savior who is coming back to bring us to his eternal home. This faith is displayed by doing God's will even when most people in our contemporary culture choose to chase what is fleeting and transient.
میری دعا
پیارے خدا، ہمیں فتح کی یقین دہانی کروانے، اخلاقیات، جدائی اور خوشی عطا کرنے کے لیے شکریہ۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔
My Prayer...
Thank you, dear Father, for the assurance of victory, immortality, reunion, and joy. In Jesus' name. Amen.