آج کی آیت پر خیالات
محبت کی اپنی ایک خوشی ہے۔ ان خوشیوں میں سے یہ ہے جو اصل اور سچا۔۔۔۔۔۔سچ! جیسا کہ یسوع کے شاگرد تھے، ہم اپنے تعلقات میں، دھوکے باز جوڑ توڑ، یا تشدد آمیز نہیں ہیں اس کے بجائے، ہم، شفاف مباشر، اور ایماندار ہیں۔ کیوں؟ کیونکہ سچی محبت کی خوشی شچائی میں ہے۔
میری دعا
اے خدا، محبت اور سچائی کے خدا، جیسا کہ تو نے اپنی محبت میرے دل میں اپنے روح القدس کے وسیلہ سے انڈیلی ہے، مہربانی فرما کر میری محبت کو پاک بنا تاکہ وہ اصل اور سچی ہو جس میں دھوکہ بازی، جوڑ توڑ یا تشدد آمیز، یسوع کے نام میں۔ آمین۔