آج کی آیت پر خیالات
جب ہمیں دُوسروں کے گناہوں کی پہچان کرنا آسان لگتا ہے، خُدا چاہتا ہے کہ ہم یہ یاد رکھیں کہ ہماری اپنی وفاداری کی سخت ایمانداری کے ساتھ فہرست بنانا کتنا اہم ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ کسی دُوسرے کے گناہوں کا اندازہ لگانے سے پہلے ہم اپنے گناہوں کے ساتھ نمٹیں۔
میری دعا
باپ خُدا، مجھے میرے گناہوں کے لیے معاف کر دے۔ اے باپ خاص کر مجھے میری تنقیدی اندازہ لگانے والی روح کےلیے معاف کر دے۔مجھے آزار رساں اور بُری عادتوں سے چھٹکارا دِلا، میرے گناہوں کے لیے مجھے معاف کردے، اور براہِ کرم وفاداری بخش دے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔