آج کی آیت پر خیالات

جب ہم خُدا کو اپنے عادل کی حثیت سے دیکھتے ہیں، تو ہم اُس فیصلہ میں کھو جانا چاہتے ہیں۔ یسعیاہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ خُدا کے ہمارےعادل ہو نے کا مطلب ہے کہ وہ اپنی مرضی، اپنے اصول اور اپنی رحمت کی بنا پر ہمارا انصاف کرنے کے لیے موجود ہے۔ وہ ہمارے طرف ہے اور ہم پر اعتراز کرنے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں بچاتا ہے۔نئے عہد نامے کے محاورے کو استعمال کرتے ہوئے، جب ہم اپنے عادل کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں تو ہم دراصل اپنے باپ کو دیکھتے ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

When we think about God's being our judge, we normally think of falling into judgment. Isaiah reminds us that God's being our judge means that he will be there to judge us based on his will, his rule, and his grace. He is on our side and is looking to save, not condemn. Using the New Testament idiom, when we stand before our Judge we see instead our Father.

میری دعا

مقدس اور راستباز خُدا، میں خوش ہو ں کہ میری قسمت، میرا مستقبل، اور میری زندگی تیرے ہاتھوں میں ہے۔ میں یسُوع کے تحفہ کے وسیلہ سے اپنے لیے تیرے پیار کے بارے جانتا ہوں۔ میں تیری محبت بھری رحمت کی وجہ سے مجھے بچانے کی تیری خواہش کو جانتا ہوں۔ میں جانتا ہوں پاکیزگی کے لیے تیری چاہت تیرے بیٹے کی قربانی کے وسیلہ سے ملی ہے۔ چنانچہ اے خُدا، میں خوشی سے اور مرضی سے اپنی زندگی، اپنی روح، اور اپنے ابدی مستقبل کے لیے تجھ پر بھروسہ کرتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy and Righteous Judge, I am glad that my fate, my future, and my life is in your hands. I know about your love for me because of the gift of Jesus. I know about your desire to save me because of your loving grace. I know your demand for holiness is met by the sacrifice of your Son. So God, I gladly and willingly trust my life, my soul, and my eternal future to you. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یعسیاہ ۳۳ باب ۲۲آیت

اظہارِ خیال