آج کی آیت پر خیالات
ہم کیسے یہ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہم پیروی کرتے ہیں؟ کیسے ہم دھوکے بازوں، جھوٹوں اور شکاریوں کو اُن کا بتا سکتے ہیں جو کہ خُدا کا کلام سناتے ہیں؟ یسُوع آتا ہے اور ہمیں آخری امتحان کے بارے میں بتاتاہے؛ کیا چرواہا اُن کے لیے اپنی جان دے گا؟
میری دعا
خُداوند خُدا، تیرا شُکر ہو، کہ تُو نے یسُوع کو میرا چرواہا بنا کر بھیجا۔ میں اُس کی وفاداری، ہمت، اور اُس کی سزا کے لیے تیری حمد کرتا ہوں جس کی وجہ سے نہ صرف اُس نے میرے لیے ، بلکہ دنیا میں ہر ایک کے لیے جان دی۔ اے خُداوند یسُوع، میں تیری کامل قربانی اور قربانی والی محبت کےلیے تیرا شُکر ادا کرتا ہوں۔ "اُس کو جو تحت پر بیٹھا ہے" اور "وہ برّہ جو کہ قربان ہوا" میں تیرے فضل اور رحمت کےلیے اپنی گہری ترین تعریف اورحمد پیش کرتا ہوں! یسُوع، کے نام میں مانگتا ہوں جو کہ دنیا کا بچانے والا ہے۔ آمین۔