آج کی آیت پر خیالات

اس وسیع کائنات میں، ہماری چھوٹی زمین کیا ہے؟ بہت متنوع ایک ساخرہ اور جو کہ زندگی سے بھرپور ہے، روز مرہ کے سادہ لوگ کیا ہیں؟ کروڑوں لوگوں کے درمیان جو زندہ ہیں، اور وہ جو ہم سے پہلے تھے، اُن میں میری کیا اہمیت ہے؟ یسُوع ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہماری اہمیت عظیم ہے—نہ صرف اس لیے کہ ہم بہت اہم ہیں، بلکہ اس لیے کہ ہم خدا کے لیے ایک جاننے والی شخصیت ہیں۔ ہمیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے؛ ہم اُس سے جانے اور چاہے جاتے ہیں جو کہ آنے والا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

In a universe so vast, what is our little planet? In a planet so diverse and so full of life, what are simple everyday people? Among all the billions of people alive and who have lived before us, what significance do I have? Jesus reminds us that our significance is great — not because we are so important, but because we are known personally by God. We don't have to be afraid; we are known and loved by the One who is and was and is to come!

میری دعا

ابدی باپ، قادر مطلق خُدا، مہربان چرواہے، تُو پہلے ہی میرے دل کو جانتا ہے۔ تُو جانتا ہے کہ کہاں میں گناہ کے خلاف جدوجہد کر رہا ہوں؛ مجھے قوت بخش اور طاقت دے۔ تُو میرے خوف کو جانتا ہے؛ مجھے حوصلہ بخش اور قوت دے۔ تُومیری ناپختگی کو جانتا ہے؛ میری پرورش کر اور مجھے پختہ بنا۔ تُو میری کمزوری اور بیماری کو جانتا ہے، مجھے اطمینان بخش اور شفا دے۔ مقدس خُدا، میں حیرانی اور تسلی دونوں حالتوں میں ہوں کہ تُو مجھے جانتا اور پیار کرتا ہے۔ تیرا شکر ہو! یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Eternal God, Almighty Father, Tender Shepherd, you already know my heart. You know where I struggle with sin; please empower and forgive me. You know my fears; please encourage and strengthen me. You know my immaturity; please nurture and mature me. You know my weakness and disease, please comfort and heal me. Holy God, I am both awed and comforted that you know me and love me. Thank you! In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of لوقا ۱۲ باب ۶ تا ۷ آیت

اظہارِ خیال