آج کی آیت پر خیالات
بعض اوقات یہ ایک معرکہ ہوتا ہے۔ بعض اوقات یہ ایک جنگ ہوتی ہے۔ پاک رُوح کی قوت کے بغیر ہمارا عزم بالآخر ختم ہو سکتا ہے اور ہمارا آخیر کا فاصلہ ہماری شروعات کی بجائے ہمارے ہدف سے زیادہ ہو سکتا ہے۔ لیکن پاک رُوح کی قوت کے وسیلہ سے، ہمارے نقصان پر قابو پایا جا سکتا ہے اور خُدا کی طرف ہمارے مقصد کےعمل کی یقین دہانی ہے۔(دُوسرا کرنتھیوں 3 باب 17 تا 18 آیت)۔
میری دعا
اے باپ، مجھے معاف کر دے، جب میں نے اپنے جسم کو تیرے رُوح کی بُلاہٹ پر جیتنے دیا۔ پاک رُوح کی آگ کے وسیلہ سے مجھے پاک اور صاف کرنے اور مجھے اور قریب کرنے کے لیے تیرا شُکرہو تاکہ میں اور زیادہ نجات دہندہ کی مانِند بنُوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔