آج کی آیت پر خیالات
خُدا عطا کرنے والا اور فیاض خُدا ہے۔ وہ فضل میں اپنے فرزندوں کو اپنی طرح ہونے کےلیے انتظار کرتا ہے۔ دنیا میں ہماری جگہ برکت، معافی، دولت، اور مواقع کی ذخیرہ اندوزوں یا جمع کرنے والوں کی سی نہیں ہے۔ نہیں،ہمارے ابدی باپ کی راہنمائی کی پیروی کرتے ہوئے ہمیں برکت، معافی، دولت، اور مواقع کی پائپ لائن کی طرح بننا ہے۔ جیسا کہ ہم خُدا کی طرف فیاض ہیں، وہ اِس کے بدلے اس بات کو یقینی بنائے گا کہ ہمیں اُن طریقوں سے برکت عطا کرے جو ہمیں زیادہ سے زیادہ اُس کے کردار کے قریب لائے اور مستقبل میں دوسروں کی مدد کے قابل بنائے۔
Thoughts on Today's Verse...
God is generous. He longs for his children to be like him in this grace of generosity. Our place on earth is not to be hoarders of blessings, forgiveness, wealth, and opportunities. Following the lead of our Father in Heaven, we are to be conduits of his blessings, forgiveness, wealth, and opportunities. As we are generous like God, we trust God will ensure we are blessed and refreshed in the ways that will draw us into his character and more able to help others in the future (2 Corinthians 9:10-11).
میری دعا
پاک خُدا، میں اُن تمام فیاضی کی مثالوں کےلیے تیرا شُکر ادا کرتا ہوں جس نے میرے زندگی کو فضل بخشا ہے۔ خواہ امیر یا غریب، تیرے فضل کی اِس پائپ لائن نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ، میں، بھی، اِس طرح سے تیری طرح بن سکتا ہوں۔ میرے دل کو بھروسے اورایمان کے ساتھ برکت بخش کہ میں اپنے فضل، معافی، معشیت، حوصلہ افزائی اور وقت میں دوسروں کے ساتھ زیادہ فیاض ہو جاؤں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔
My Prayer...
Thank you, Father, for all the great examples of generosity you have placed in my life. Whether rich or poor, these conduits of your grace have taught me that I can be more like you by being generous and gracious with others. Fill my heart with love and faith as I seek to be more gracious and generous with others in every area of my life. In Jesus' name, I pray. Amen.