آج کی آیت پر خیالات
اکثر اوقات سچ اتنا ہی سادہ ہے جتنا یہ پیارا ہے—اگر یسُوع ہماری زندگی ہے، تو ہماری زندگیوں کا کوئی آخیر نہیں ہے۔ موت ہم سے زندگی نہیں چھین سکتی، بلکہ اُس زندگی کی طرف ہماری راہنمائی کرتی ہے جس میں یسُوع کی موجودگی ہو۔
میری دعا
ابدی خُدا، اپنا پیار دکھانے کے لیے یسُوع کو میرے پاس بھیجنے کے لیے تیرا شکر ہو اور تیرا شکر ہو کہ تُو اُس کو مجھے جلد گھر لے جانے کے لیے دوبارہ بھیجنے والا ہے۔ وہ طوفان میں میری زندگی کا لنگر ہے اور تاریک راتوں میں میرا نور ہے جو مجھے تیری محبت اور کبھی نہ مرنے والی محبت یاد دلاتا ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو مجھے بحال کرنے والا اور میری زندگی ہے۔آمین۔