آج کی آیت پر خیالات
یہ بیان دونوں خُدا کے شاندار فضل کی یاد دہانی ہے اور دوسروں کےساتھ اُسی فضل کو بانٹنے کی ضرورت ہے۔ زندگی ایک خاص تحفہ ہے، یہ کسی کے لیے شرم کی بات ہے جس کو ہم جانتے ہیں اور جس کو ہم پیار کرتے ہیں۔خُدا نے اپنے بیٹے کی زندگی کو بخش دیا تاکہ ہم اُس میں زندگی تلاش کریں، ہم بھی اُس میں زندگی بانٹ سکتے ہیں۔
میری دعا
تمام قوموں کے باپ، اپنے لوگوں میں ایک ایسی خواہش پیدا کر کہ وہ تیرا کلام تمام زبانوں،قبیلوں، قوموں، اور لوگوں میں پھیلائیں۔ ہمیں اپنے روح کی طاقت بخش تاکہ ہم بے باکی کے ساتھ یسُوع کے کلام کو بیان کر سکیں اور اُن لوگوں کو عزت دیں جو کہ اُس کو نہیں جانتے۔ ہمیں استعمال کر کہ ہم تیرے بیٹے کے وسیلہ سے دوسروں کو زندگی دینے کے لیےاُن کی مدد کر سکیں! تیرے بیٹے یسُوع کے نام کے وسیلہ سے ہم مانگتے ہیں۔آمین۔