آج کی آیت پر خیالات

"ہم تعلق رکھتے ہیں" یہ کچھ پولوس رسول ہمیں بتانا چاہتا ہے۔ ہم خدا کے وہ فرزند نہیں جو بیگانے یا درجہ دوئم کے شہری یا ‘‘ جوئنی دیر سے آیا’’۔ کیونکہ فضل کے وسیلہ سے، ہمارا تعلق! ہم خُدا کے گھر کا حصہ ہیں! اِس گھر کی بُنیاد نبیوں اور رسُولوں کے اُوپر بنی ہے۔ اُس گھر کے کونے کے سرے کا پتھر خود یسوع ہے۔ شاندار، ہم بھی خدا کے اِس مُقدس گھر کا حصہ ہیں۔ ہم تعلق رکھتے ہیں!

Thoughts on Today's Verse...

"We belong!" That's what the apostle Paul is telling us. We're not outsiders or second class citizens or "Johnny come lately" children of God. Because of grace, we belong! We are part of God's house! The foundation of that house is made up of the apostles and prophets. The cornerstone of that house is Jesus himself. Incredibly, we are also a part of this holy house of God. We belong!

میری دعا

ال شِیدائی، اے قادرِمطلق اور پہاڑوں کے خدا، عہد اسرائیل کے خدا، زمانوں سےتو نے اپنی یکساں محبت سے اپنے وعدوں، رحمت، اور اپنے مستقبل سے لوگوں کو نوازا ہے۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے یسوع کے وسیلہ سے اپنے لوگوں میں بھیجا۔ یں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے مجھے اپنے گھر کا اہم حصہ بنایا۔ مجھے اس وقت کے لیے معاف کر دے جب میں نے تیرے مقصد کے لیے اپنے آپ پر شک کیا، اور تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے مجھے یہ احساس دلایا ہے کہ میں تجھ سے ہوں، تیرے لوگوں اور تیرے گھر کا ایک حصہ ہوں۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

El Shaddai, God of the mountains and Lord God Almighty, the covenant God of Israel, from age to age your steadfast love has blessed your people with your promises, your grace, and your future. Thank you for bringing me into your people by grace through faith in Jesus. Thank you for making me a vital part of your house. Forgive me for the times that I have doubted my importance to your cause and awaken in me the realization that I belong to you, to your people, and to your house. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of افسیوں ۲۰ باب ۱۹ تا ۲۰ آیت

اظہارِ خیال