آج کی آیت پر خیالات
مُجھے وہ سچائی بہت پسند ہے جس کا یسُوع نے استعمال کیا۔ آٌپ یسُوع کے گھرانہ کے طور پر جانے جانا چاہتے ہیں؟ اُس کے باپ کے کلام جو مانو اور اُس کے خُدا کی مرضی پر چلو۔
میری دعا
پیارے آسمانی باپ، مجھے وضاحت کےساتھ آج برکت دے، کہ میں اُن مواقع کو دیکھ پاؤں جو تُو نے میری زندگی میں رکھے ہیں تاکہ میں تیری مرضی کے مطابق جیئوں۔ تاہم، پیارے باپ، میں نہیں چاہتا کہ میری یہ وضاحت ایک عارضی چیز بن جائے۔ میری مدد کر کہ میں اور اُن مواقع کے بارے میں اور زیادہ خبردار ہو جاؤں جو تُو نے ہر دن میری زندگی میں رکھے ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔