آج کی آیت پر خیالات

خدا نے کائنات کو اور جو کچھ اس کے اندر ہے بنانے کےلیے حکمت کا استعمال کیا۔ ہر ایک کے مزاج اور تنوع کے مطابق اس نے ان کو ڈیوٹی دی اور ان کی جگہ پر رکھا۔ اور خدا نے ان لوگوں کے ساتھ حکمت اور تمیز بانٹی جنہوں نے اس کا احترام کیا اور اس سے حکمت مانگی۔ اگر ہم وہ تمیز اور دانائی کا استعمال کرتے ہیں تو ہم سب سے زیادہ عظیم تر بن سکتے ہیں اور وہ نعمتیں حاصل کر سکتے ہیں جو ہماری زندگی کے لیے ضروری ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

God used his wisdom to create the cosmos and all that is in it. Through his discernment, he appointed to each being and to each item its place in his dazzling display of diversity. He has chosen to share that wisdom and discernment with those who reverence him and search for his wisdom. If we will use that wisdom and discernment we will possess the greatest of all jewels and a blessing that will enrich our life.

میری دعا

اے خدا میں جانتا ہوں کہ تو مجھے اپنا فہم عطا کرے گا اگر میں اس کی تلاش کروں۔ پیارے خدا میں وہ فہم مانگتا ہوں۔ میں ایسی مقدس زندگی گزارنا چاہتا ہوں جس سے واضح طور پر تیری پاکیزگی اور احترام میں تیرا جلال ظاہرہو۔ مجھے فہم اور تمیز سے مالا مال کرتاکہ میں وہ فیصلے کر سکوں جن میں روز مرہ زندگی میں سامنا ہوتا ہے اور جن سے دوسروں کی زندگی میں واضح اثر ہو۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

Father, I know that you will bless me with wisdom if I ask. I am asking for that wisdom, dear Father. I want to live a holy life that is clearly a reflection of your character and in honor of your holiness. Bless me with wisdom and discernment as I face the day-to-day decisions that I must make that impact the lives of others. In Jesus name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of اِمثال ۳ باب ۲۱ تا ۲۲ آیت

اظہارِ خیال