آج کی آیت پر خیالات
سچائی وہ نہیں ہے جو ہم جانتے ہیں، یہ وہ کچھ ہے جو ہم جیتے ہیں۔ یسوع ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمیں نہ صرف اس کی پیروی کرنی ہے، لیکن اس کو دِل سے ماننا بھی ہے۔ تاہم، فرمانبرداری ہمارے شاگرد ہونے اور شچائی اور آزادی کے راستے کی طرف ہمارے لیے ایک ثبوت ہے۔
میری دعا
اے باپ تیری مرضی اور فرمانبرداری پر لاپرواہی سے چلنے کے لیے مجھے معاف کردے۔ بعض اوقات تیرا راستہ بہت کٹھن اور پابندی والا لگتا ہے۔ تاہم، پیارے باپ، میں اپنے دل میں سچائی سے یہ یقین رکھتا ہوں کہ تیری مرضی رحم کرنا ہے نا کہ رکاوٹ پیدا کرنا۔ مُجھے استعمال کر کہ میں دوسروں کی مدد کر سکوں کہ وہ تجھ میں خوشی محسوس کریں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔