آج کی آیت پر خیالات
اپنے آپ کو درمیانے لوگوں میں شمار کرنا بہت آسان ہے جو کہ امیر نہیں ہیں۔ لیکن اہم نقطہ یہ ہے، اگر ای-میل پڑھنے کےلیے کمپیوٹر تک ہماری رسائی ہے، ہم دنیا میں بہت سے لوگوں سے امیر ہیں۔ آئیں اپنے "اسباب" کو اپنے ایمان اور ہمدردی میں نہ آنے دیں۔ خُدا چاہتا ہے کہ وہ ہمارے اُونٹوں کو سوئی کے نکے میں سے گزرنے میں ہماری مدد کرے۔ وہ کرے گا، اگر ہم یہ یاد رکھیں کہ جو کچھ ہمارے پاس ہے وہ اُس کی طرف سے ہمارے پاس تحفہ ہے، اور وہ یہ ہم سے یہ اُمید رکھتا ہے کہ ہم دُوسروں کو برکت دے کر اور اُس کو جلال بخشیں۔
میری دعا
شفیق باپ، پیسے کے لیے فکر مند نہ ہونا بعض اوقات میرے لیے بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ مجھے بہتات سے بخشا گیا ہے اور میرے پاس بہت سارے مواقع ہیں۔ لیکن اے باپ، جو چیزیں میرے پاس ہیں میں اُن کی ملکیت نہیں بننا چاہتا میں وہ حاصل کرنے کے لیے راستے سے نہیں ہٹ سکتا جو کہ میرے پاس نہیں ہے۔ تب میری مدد کر جب جیسا کہ میں کسی بھی چیز کے ساتھ جس سے برکت دینے کا تُو میرے لیے انتخاب کرے مہربانی، فیاضی، اور شکرگزاری سیکھنے کی کوشش کروں تو توُمیری مدد فرما۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔