آج کی آیت پر خیالات
سب سے پیارا اعتراف جو ہم کر سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ : میرا ایمان ہے کہ یسُوع مسِیح ہے، خُدا کا بیٹا، اور میں چاہتا ہوں کہ وہ میری زندگی کا خُداوند ہو۔ آئیں اِس کو دوبارہ کہیں، بلند آواز کے ساتھ، خُدا کے جلال کے لیے جو ہمارا باپ ہے۔ پھر، آئیں یہ عہد کریںں کہ سال کے اختتام سے پہلے، ہم کسی زندگی میں پہلی دفعہ یہ قبول کرنے میں مدد کریں گے۔
میری دعا
اے خُداوند اور قادرِ مطلق خُدا مجھ تک اپنا مسِیح، یسُوع بھیجنے کا تیرا منصوبے کے لیے تیرا شُکر ہو ، میرا ایمان ہے، پیارے خُدا، کہ وہ تیرا بیٹا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ وہ آج، اور آنے والے میرے دنوں میں میرا خُداوند ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو تیرا بیٹا اور میرا نجات دہندہ ہے۔ آمین۔