آج کی آیت پر خیالات
آپ اپنی زندگی میں کس کی سُن رہے ہیں؟ ہم مخلتف قسم کی آوازیں سُن سکتے ہیں، لیکن ہمیں صرف ایک کی پیروی کرنی ہوتی ہے۔ چنانچہ آپ انسانیت، اقدار، اخلاقیات، اور کردار کے بارے میں اپنے فیصلے کرنے کےلیے کس کی سُنیں گے؟ زندگی، موت، نجات، اور گناہ کے حوالہ سے کس کو یہ حق حاصل ہے کہ اُس کی سُںی جائے؟ خُدا نے اِسے بغیر غلطی کے یہ واضح کیا ہے؛ ہمیں لازم طور پر اُس کے بیٹے یسُوع کی سُننی جاہیئے۔
میری دعا
قادرِ مطلق خُدا، براہِ کرم شک،دغا بازی، جذباتی آواز کو خاموش کرنے کےلیے میری مدد کر جو میرے چوگرد ہے۔ یسُوع کی آواز سُننے اور اُس کی پیروی کرنے میں میری مدد فرما اور تمام کاموں میں تیری مرضی کو پُورا کرنے کے لیے میری مدد کر قطع نظر کہ میرے چوگرد دُوسرے کیا کرنے کا انتخاب کرتے ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔