آج کی آیت پر خیالات
ہماری دنیا میں خفیہ طور پر پھر سے دلچسپی ابھر رہی ہے اور شیطانوں اور جادو کی دینا بن رہی ہے۔ دونوں خطرناک طریقوں سے کسی ایک پر ردِعمل ظاہر کرنا میرے لیے آسان ہے: اِن چیزوں کی حقیقیت کو جانیں یا پھر تفریح یا لطف اندوزی کے طور پر اِس میں ڈوب جائیں۔ خُدا چاہتا ہے کہ ہم جانیں یہ دلچسپیاں خطرناک ہیں کیونکہ اُنکے پیچھے برائی کے حقیقی ادارے ہیں اور جب ہم اپنے آپ کو اُس میں شامل کر لیتے ہیں، تو وہ ہمیں ناپاک کر دیتی ہیں۔ خُدا واحد خُدا ہے اور اُس کےلوگوں کی طرف سے کسی شریک کے بغیر عبادت کے لائق ہے۔
میری دعا
پاک اور عظیم الشان خُدا، تیرا شُکر ہو کہ تُو نے یسُوع کے مصلوب ہونے اور بحالی کی وجہ سے بُرائی کی قوتوں اور پکڑ کو توڑ دیا ہے۔ جن کو میں پیار کرتا اور جانتا ہوں اُن کو نجات بخش دے جو کہ کسی ایک یا دوسرے طریقے سے جھوٹے خُداؤں کی دلچسپیوں میں جکڑے ہوئے اور دھوکہ بازی کرتے اور روحوں کو تباہ کر رہے ہیں۔ اپنے رُوح کے ساتھ اپنی کلیسیا کو قوت فراہم کر؛ ہمیں پاک کر اور مقدس لوگ بنا، نرمل بنا اور اپنی خدمت کےلیے تیار کر۔ خُداوند یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔