آج کی آیت پر خیالات

کتنا قوت بخش وعدہ ہے! اگر ہم یسُوع کے نام میں فیاضی سے دُوسروں کے ساتھ شرکت کے لیے تیار ہیں جسکا ذکر پولُس رسول پچھلی دو آیات میں کرتا ہے، تو ہمارے پاس سب کُچھ ہوگا جس کی ہمیں ضرورت ہے اور ہماری زندگیاں اچھے کاموں سے بھری ہونگی جو خُدا کو جلال دیتی ہیں۔ چنانچہ اپنے آپ کو سب سے پہلا سبق یاد دلائیں جو ہم نے لڑکپن میں سیکھا تھا: بانٹیں، صرف اِس وقت خُدا کے فرزند ہوتے ہوئے، آئیں دُوسروں کو برکت دینے کے لیے یسُوع کے نام میں بیان کریں تاکہ بہت سے لوگ اُس کے فضل کی طرف آئیں۔

Thoughts on Today's Verse...

What a powerful promise! If we are willing to generously share with others in the name of Jesus, as the apostle Paul discusses in the previous verses, we will always have what we need to bless others, and our lives will be full of good deeds that bring glory to God and his blessing to many. So let's remind ourselves of one of the first lessons we should have learned as young children: share... share what we have... share generously! Only this time, as children of God, let's share in the name of Jesus to bless others so they receive his grace in tangible ways.

میری دعا

پیارے باپ، تمام شاندار برکات کے لیے تیرا شُکر ہو جو تُو نے میری زندگی میں اُنڈیلی ہیں۔ تُو نے جسمانی اور رُوحانی طور پر مجھے بہت سی برکات سے نوازا ہے۔ اب میں یہ التجا کرتا ہوں کہ تیرے تحائف کے ساتھ جو تُو نے مجھے بہتات سے عطا کیے ہیں تیرا رُوح میری مدد کرے گا کہ میں اُن کے ساتھ فیاض رہوں۔ اے خُداوند ایسا ہو کہ میری زندگی تسلسل کے ساتھ تیری برکات کے لیے پائپ لائن کا کام کرے تاکہ دُوسرے لوگ تیرے فضل کو جانیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Thank you, Father, for all the incredible blessings you have poured into my life. You have richly blessed me physically and spiritually. Now, I ask that your Holy Spirit will help me be generous with the gifts you have so richly poured into my life. O Lord, may I be a conduit of your blessings so that others may come to know your grace through the blessings you've given me. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of دُوسرا کرنتھیوں 9 باب 8 آیت

اظہارِ خیال