آج کی آیت پر خیالات
رحمت کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اپنے گناہوں پر نادم ہوں، بلکہ یہ ایک گہرا شکریہ ہے جو ہم اپنی زندگی بدلنے والے وعدے کے طور پر کہتے ہیں "نہیں!" ہم نے گناہ نہیں کرنا، بدعنوانی نہیں کرنی اور کچھ بھی بُرا نہیں کرنا چاہے وہ ہماری ثقافت میں کتنا ہی وسیع ہو۔
میری دعا
اے خدا ، یسوع کے خدا میرے ابا میرے باپ میرے تیری رحمت اور یسوع میں تیری محبت کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ اب مجھے اتنا پابند بنا دے کہ میں ان تما م گناہوں کے لیے "نا" کہوں جو کہ میرے مسیحا کے لیے تکلیف کا باعث بنے۔ اپنے روح القدس کے وسیلے سے میرے اندر راست طریقہ زندگی پیدا کر جو کہ خود پر قابو اور تیری راستبازی ہے۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔