آج کی آیت پر خیالات
ہماری جدید دُنیا کا سانحات میں سے ایک یہ ہے کہ جبکہ کُچھ جو بشارت دیتے اور نیم حکیم اور دھوکے باز ہیں، خُدا کے خادموں کی بھاری اکثریت مالی طور پر کمزوری کی وجہ سے بمشکل کام کرتے ہیں۔ کیوں نا کم تنخواہ پانے والے اور بادشاہی کے کھوئے ہوئے خادموں کی تلاش کریں اور اُن برکات کو بانٹیں جو خُدا نے آپ کو عطا کی ہیں؟
Thoughts on Today's Verse...
One of the great tragedies of our modern world is that while some who preach and teach the gospel are charlatans and cheats, the vast majority of God's servants work hard and barely scrape by financially. Why not find some underpaid and forgotten Kingdom servant and share some blessings God has given you? A note of kindness, a specific comment of praise and thanksgiving, or a surprising financial gift can do amazing things to lift one of God's servants and empower them to ever greater service.
میری دعا
پاک باپ،میں تیرے خادموں کے لیے تیرا شُکر ادا کرتا ہوں جو پُوری دُنیا میں تیرا پیغام پھیلاتے ہیں۔ باپ، میں خاص طور پر تیرا شُکر ادا کرنا چاہتا ہوں—اور تیرے آگے التجا کرتا ہوں کہ اِس شخص کو اچھی صحت، وفادار اور پیار کرنے والاگھرانہ،اور اِس کو اِس طور پر مناسب مدد فراہم کر جو اُس کے مقصد کے لائق ہو۔ براہِ کرم تیرے فضل کی منادی کرنے والے اِس مُناد کو برکت دینے اور حوصلہ افزائی کرنے کےلیے مجھے استعمال کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Holy Father, I thank you for your servants who share the message of Jesus wherever they are. Father, I want to especially thank you for these people: ______
Please bless them with good health, a faithful and loving family, and the proper support to do your work in a way worthy of your cause and their commitment. Please use me to bless and encourage your ministers of grace. In Jesus' name, I pray. Amen.