آج کی آیت پر خیالات

بہُت سے لوگوں کی یسُوع کی شناخت کے بارے میں رائے ہے۔ اصل مسئلہ ، تاہم، یہ ہے کہ آپ یسُوع کے بارے میں کیسا ایمان رکھتے ہیں۔ جو فیصلہ آپ نے کِیا ہے کہ خُدا کا بیٹا آپ کے اور اُن کے لیے سب کُچھ ہے جن پر آپ کا اثر ہے۔ چنانچہ شاگردوں سے کِیے گئے یسُوع کے سوال کو سُنیں کہ کیا وہ آپ کے لیے تو نہیں کہہ رہا:" تُم میں ہوں کِس کو کہتے ہو؟" میری دُعا ہے کہ آپ کا جواب بھی وہی ہو جو پطرس کا تھا: " تُو مسِیح ہے، خُدا کا بیٹا۔"

Thoughts on Today's Verse...

Many people had and still have widely varying opinions about Jesus' identity. The real issue, however, is what YOU believe about Jesus and who Jesus reveals himself to be. What you decide about the identity of Jesus as God's Son, the Lord and Christ, the Messiah of Israel, means everything for you (Romans 10:9-13) and those you seek to influence. So, please listen again to Jesus' question to his disciples as if he is asking it of you: "Who do you say I am?" I pray that your answer is the same as Peter's: "The Christ (the Messiah) of God."

میری دعا

پیارے آسمانی باپ، یسُوع کے لیے تیرا شُکرہو، جو میرا خُداوند، نجات دہندہ، دوست، اور تیرے گھرانے میں میرا بڑا بھائی ہے۔ تیری حمد ہو کہ تُو نے ہمارے سامنے اپنے آپ کو ظاہر کرنے کےلیے اُسے بھیجا اور میں تیرے اُس پیار کے لیے تیرا شُکر ادا کرتا ہوں جو اُس کے وسیلہ سے صلیب پر ظاہر کیا گیا۔ میرا ایمان ہے کہ یسُوع مسِیح ہے، زندہ خُدا کا بیٹا، اور واحد نجات دہندہ جو کہ آزادی،معافی،پاکیزگی اور مکمل نجات دے سکتا ہے۔ تیرا شُکر ہو! یسُوع کے قادر نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Dear Heavenly Father, thank you for Jesus, who is my Lord (Philippians 2:10-11), Savior (John 4:42), friend (John 4:14-15), and older brother (Hebrews 2:11, 14) in your family. I praise you for sending him to reveal yourself to us. I thank you for demonstrating your love for us through his death, burial, and resurrection. I do believe that Jesus is the Christ, your chosen Messiah, the Son of the Living God, and the only Savior who can bring freedom, pardon, cleansing, and complete salvation. Thank you! In Jesus' mighty name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of لُوقا 9 باب 20 آیت

اظہارِ خیال