آج کی آیت پر خیالات

خُدا گناہ سے نفرت کرتا ہے۔ کیا آپ نہیں؟ میں جانتا ہوں کہ میں کرتا ہوں۔ لیکن کیا یہ شاندار نہیں ہے کہ ہم دوبارہ سے دوبارہ انہی پُرانے جالوں میں پھنستے چلے جا رہے ہیں۔ یہی بات ہے جس پر یوحنا، مہربان چرواہا تھا، سَر پر ناخن مار رہا تھا۔ مقصد یہ ہے کہ گناہ نہ کرنا ایک بھی گناہ نہ کرنا۔ لیکن، جسم کے بارے ہمارے جدوجہد کو جانتے ہوئے، یوحنا ہم میں سے اُن کو ضمانت دیتا ہے جو وفادار ہیں اور خالص زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ وہ جاننا چاہتا ہے کہ جب ہم گناہ کریں، تو ہمارے گناہوں کی قربانی، جو کہ خُدا کے بیٹے نے دی، وہ ہماری دفاعی وکیل ہے جو کہ ہمیں اپنے خون سے بے گناہ ثابت کرتی ہے! چنانچہ آئیں مسیِح کے پاس ہو جائیں۔ آئیں ہر صبح جب ہم دن کا آغاز کریں اُس کو اپنے دلوں میں دعوت دیں۔ آئیں ہم اپنے آپ کو برقرار رکھنے اور آگے جانے کے لیے اُس کی قدرت اور فضل پر بھروسہ رکھیں۔ جب ہم ایسا کریں گے، وہ ضرور کرے گا!

Thoughts on Today's Verse...

God hates sin. Don't you? I know I do. But isn't it amazing how we'll fall back into the same old traps again and again. This is where John, the tender Shepherd that he was, hits the nail on the head. The goal is to not sin even one sin. But, knowing our struggle against the flesh, John also gives assurance to those of us trying to live faithful and pure lives. He wants us to know that when we do sin, the Sacrifice for our sins, God's Son, is also our defense attorney who proclaims us sinless by his blood! So let's draw close to Christ. Let's invite him into our heart each morning as we begin the day. Let's trust in his power and grace to sustain us and carry us through. When we do, he will!

میری دعا

اے خُدا، کوئی بھی تیرے جیسا نہیں ہے۔ میں اپنے گناہوں کا کفارہ نہیں دے سکتا۔ حتیٰ کہ میرے گناہوں نے تیرا دل توڑ دیا ہے، تُو نے کفارہ دیا۔ مجھے استعمال کر کہ میں اپنے آپ کو ، اپنی زندگی کو، اور اپنے مستقبل کو تیرے زندہ کفارہ کے طور پر واپس لا سکوں، تیرے لیے مقدس اور خوشی کا باعث بنوں جیسا کہ میں تیرے فضل کے لیے شکر ادا کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ یسُوع کے وسیلہ سے، اور اُسی کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

God, no one and nothing is like you. I did not have to provide the sacrifice for my sins. Even though my sins broke your heart, you provided that sacrifice. Please use me today as I try to give myself, my life, and my future back to you as a living sacrifice, holy and pleasing to you as I try to say thank you for your grace. Through Jesus, and in his name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا یوحنا ۲ باب ۱ آیت

اظہارِ خیال