آج کی آیت پر خیالات
خداوند ہمارا چرواہا ہے۔ ہماری قسمت اُس کی اچھائی اور رحمت سے جڑی ہوئی ہے اور وہ ہم پر تب تک اُنڈیلتا رہے گا جب تک ہمیں ابدی گھر نہیں دے دیتا۔
میری دعا
اے خدا، میرے دل کو اپنی اچھائی سے دھو دے اور میرے وسیلے سے اپنی محبت اور تاثر دوسروں تک پہنچا۔ میری امید اور میرے دل کو ایسا بنا کہ وہ تجھ میں امید تلاش کریں۔ یسو ع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔