آج کی آیت پر خیالات
ڈھونڈو—مسلسل پیچھا کرو—تمہاری زندگی پر خدا کی ربوبیت اور راستبازی جس کی آپ کی روز مرہ زندگی میں ضرورت ہے۔ باقی تمام چیزوں کا جو آپ پیچھا کرتے ہو وہ عارضی ہیں۔ صرف خُدا اور اُس کی بادشاہی باقی رہے گی۔خُدا کی بادشاہی اور راستبازی کا پیچھا کرنے کے عمل میں، آپ دیکھو گے کہ خُدا جو کہ تُم کو بادشاہی اور راستبازی عطا کرتا ہے، اِس کے ساتھ آپ کو اُن چیزوں کے ساتھ برکت بھی دے گا جن کی آپ کو ضرورت ہے۔
Thoughts on Today's Verse...
Seek — pursue relentlessly — God's Lordship over your life and the righteousness that he demands in your daily life. The other stuff you pursue is all temporary. Only God and his Kingdom remain. In the process of pursuing God's kingdom and his righteousness, you will find that the God who gives you his Kingdom and righteousness, also will bless you with the things in this life that you need.
میری دعا
مُقدس خُدا، صرف تُجھ میں میری روح کی خواہشات اطمینان پاتی ہیں۔ وہ چیزیں جو میری آنکھوں نے دیکھی کچھ دیر بعداکتاہٹ والی ہو جاتی ہیں۔ جن نمائشی چیزوں کو میں نے پیچھا کیا،تمام تر میری عادی سرگرمیوں نے، مجھے خالی اور غلامی میں چھوڑ دیا۔ میں صرف تُجھ میں اُمید اور مدد حاصل کرتا ہوں۔ براہِ کرم محبت، درستی، نظم اور راہنمائی کے قریب رہو اور مجھے اپنے جلال کی طرف مائل کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Holy Lord, only in you do I find what satisfies my soul's desires. The things that have captured my eye are boring after only a short while. The artificial things I have pursued, all of my addictive pursuits, have left me empty and enslaved. I find hope and help only in you. Please be near to love, correct, discipline, lead, and mold me to your glory. In Jesus' name I pray. Amen.