آج کی آیت پر خیالات
یسوع چاہتا ہے کہ ہم پوری طرح سے اپنے دلوں میں جھانکیں اور ان چیزوں کو ختم کریں جو کہ یسوع کو پوری طرح سے اپنانے سے روکتی ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ وہ کیا ہیں۔ وہ ہمارے پاس اپنا زخمی ہاتھ لے کر آیا اور اور وہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اس نے چھڑانے کے لیے سب کچھ کیا۔ اب وہ یہ چاہتا ہے کہ ہم وہ چیزیں چھوڑ دیں جو کہ ہمیں اس سے پیچھے رکھتی ہیں۔
Thoughts on Today's Verse...
Jesus wants us to seriously look into our hearts and surrender those things that hold us back from fully following and serving him. We know what they are. He comes to us with his now nail-scarred hands and reminds us that he gave up everything to redeem us. He now wants us to surrender to the Cross the things that hold us back. Let's do it today!
میری دعا
اے باپ خداوند، قادر بادشاہ، میں اپنی زندگی کے ان ادوار کے لیے معافی چاہتا ہوں جن میں راستبازی سے دور رہا اور تیرے روح کو اپنے اندر کام نہیں کرنے دیا۔ میں تیرے سامنے ان پوشیدہ ادوار کا اعتراف کرتا ہوں اور تجھ سے کہتا ہوں کہ تو مجھے پاک کر اور شیطان کی طاقت سے چھڑا جو کہ مجھے پکڑے ہوئے ہے اور پورے دل سے یسوع کی عبادت کرنے سے روکتی ہے۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Father God, Almighty King, I am sorry for the areas of my life that I have kept hidden away from the righteousness that your Spirit is working to cultivate in me. I now confess those secret areas of sin to you and ask that you cleanse me and liberate me from Satan's power that binds them to me and holds me back from wholehearted service to your Son. In Jesus' name I pray. Amen.