آج کی آیت پر خیالات

خاص طور پر اُن کے لیے جو اس انٹرنیٹ کے پیغام کو پڑھ سکتے ہیں، اس آیت کے جذبات غیر ملکی لگ رہے ہونگے۔ لیکن اُن کے درمیان جو کہ تنگی برداشت کر رہے ہیں، مسِیح پر ایمان رکھنے والے ابدی ہیں شاید مسیحیت کی تاریخ میں عظیم ترین ظلم و ستم موجود ہے۔ ہمارے لیے جو کہ آرام دہ مقامات پر رہتے ہیں جہاں عقیدے کو برداشت کیا جاتا ہے اور جہاں مسیحی لوگوں کو چھُوا نہیں جاتا، ہمیں شکر گزار ہونا چاہیے کہ ہماری زندگیوں میں اتنا امتیاز موجود ہے کہ ہم معاشرے میں محسوس کیے جاتے ہیں، حالانکہ یہ تھوڑا تخوداجنک ہے۔ لیکن ٹھیک اُسی وقت، ہمیں تمام دنیا میں موجود ایمان داروں کے لیےدُعا کرنی چاہیے جو کہ اپنے عقیدے کے لیے جہنم کے چولہے میں جل رہے ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

For most who can read this Internet message, the sentiments of this verse seem foreign. But among those who closely study persecution, believers in Christ are enduring perhaps the greatest amount of persecution in the history of Christianity. For those of us who live in cozy places where belief is tolerated and Christians are just considered "unhip" or a bit out of touch, we need to be thankful that our lives make enough of a distinction from our culture to be noticed, even if it's a bit unfavorable. But at the same time, we need to pray for other believers throughout the world who are undergoing the wrath of hell for the faith.

میری دعا

عظیم بچانے والے، ہم میں سے بہت سے ایسے ہیں جو کہ یسُوع میں تیرے نام سے کہلاتے ہیں جو کہ روزانہ ظلم و ستم اور مشکلات برداشت کرتے ہیں۔ میں دُعا کرتا ہوں کہ وہ بے دل نہ ہوں اور اپنا اعتماد نہ کھوئیں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ وہ اس ظلم کے وقت سے نجات حاصل کریں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ ان کا دکھ سہنا ایک طاقت کا ذریعہ ہو تاکہ دوسرے یسُوع کی عظیم قدر اور اُس کے لیے ہماری تابعداری کو دیکھیں۔ یہ سب میں یسُوع کے قیمتی اور مقدس نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Great Deliverer, we have many who call on your name with faith in Jesus who face persecution and hardship every day. I pray that they will not lose heart and give up their confidence. I pray that you will bring deliverance from this time of persecution. I pray that their sufferings will be the source of powerful witness so others will come to see the great value of Jesus and our allegiance to him. This I pray in Jesus' precious and holy name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of متی ۵ باب ۱۱ تا ۱۲ آیت

اظہارِ خیال