آج کی آیت پر خیالات
سچائی یہ ہے، کہ خُدا اُن کے قریب ہوتا ہے جو خالص انداز میں اُس کی تلاش کرتے ہیں۔ اصل مسئلہ یہ ہے ہم اُس سے ہو گئے ہیں، دلچسپی کھو چکے، اور اُس کی حضوری کو چھوڑ چکے ہیں۔ چنانچہ آئیں اس کی تلاش کریں اور اس کی مدد اور فضل حاصل کریں جبکہ ہم پہچان چکے ہیں کہ وہی اکیلا ہمیں حقیقت میں بچا سکتا ہے۔
میری دعا
اے باپ، میں پورے دل سے تیری تلاش کرتا ہوں۔ میں تیرے کلام کے وسیلہ سے تجھے جاننا سیکھ رہا ہوں، میں تجھے جاننے اور تجھ سےپہچانے جانے کا انتظار کرتا ہوں جیسا کہ مہربان باپ اپنے بیٹے کو جانتا ہے اور جیسا کہ بیٹا اپنے مہربان باپ کی طرف مکمل اعتماد محسوس کرتا ہے۔ اے باپ، نہ صرف میرا خُدا بن، بلکہ اُن راستوں میں میرے لیے خآلص بن جو کہ وضاحت سے بالاتر ہیں۔ میری مدد کر کہ میں تیری نزدیکی کو محسوس کر سکوں اور تیرے حضوری کو جان سکوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔آمین۔