آج کی آیت پر خیالات
جب ہم پہاڑوں کو دیکھتے ہیں تو یہ جانے بغیر کہ وہ ہم سے کتنے بڑے ہیں ہم چھوٹا محسوس کرتے ہیں، لیکن یہ ہم سے کتنے کتنے لمبے رہے ہیں۔ لیکن خُدا کسی بھی پہاڑ سے پہلے اونچا تھا اور ہمیشہ اونچا رہے گا اور کسی بھی چیز میں حل نہیں ہوگا۔ وہ حفاظت کی قائم رہنے کی چٹان ہے۔ ہم سب کچھ اُس میں حاصل کریں گے۔
Thoughts on Today's Verse...
When we see mountains we feel small, knowing not only how much larger it is than we are, but also how much longer it has been here than we have been. But the Lord was long before any mountain and will be long after it has melted into nothing. He is the only rock of security and stability. All the forevers we have are found in him.
میری دعا
ابدی میں ہوں، جو ہے جو تھا اور جو ابدتک ہوگا، میرا بھروسہ ہے کہ تُو ہمیشہ کے لیے میرا خُدا، میرا نجات دہندہ، میرا چھُڑانے والا، میرا چوپان، اور میرا باپ ہوگا۔ میں اپنا آنے والا کل تجھے سونپتا ہوں۔ خُداوند یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Eternal I Am, who is and was and will be forever, I trust that you are and will always be my God, my Redeemer, my Savior, my Shepherd, and my Father. I commit all my tomorrows to you. In the name of Jesus my Lord I pray. Amen.