آج کی آیت پر خیالات
اپنی رائے دینا بہُت آسان ہے۔ کُچھ لوگوں کو "بات میں حصہ ڈال کر" مزہ آتا ہے۔ "بات پر بات کرنا آسان ہے"۔ بدقسمتی سے، تاہم اکثر ہماری بات ہمیں خُدا کی خُواہش کی فرمانبرداری سے الگ کر دیتی ہے۔ قطع نظر کہ ہماری عُمر یا تجربہ کیا ہے، اگر ہم فہیم ہیں، ہمیں خُدا کے راستباز حُکموں کو قبول کرنا ہوگا۔
میری دعا
اے خُداوند خُدا، جو دلوں اور دماغوں کو جانچتا ہے، براہِ کرم ایسا مُتجسس دل عنایت فرما جس کو تیری خُوشنودی اور فرمانبرداری کی پیاس ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔