آج کی آیت پر خیالات
اس طرح وہ شکاری جو اپنے آپ کو بہت ماہر سمجھتے ہیں وہ اپنی حفاظت اور پرورش کی ضمانت نہیں دے سکتے، وہ جو خُدا کی بھوک رکھتے ہیں وہ پرورش، برکت پائیں گے اور قائم رکھے جائیں گے۔
میری دعا
اے خُدا اس وعدے کے شکریہ کہ تُو مجھے نہیں چھوڑے گا یہاں تک کہ میرے دوست اور ساتھی مجھے چھوڑ دیں۔ میں اقرار کرتا ہوں کہ بعض اوقات یہ پوری طرح سمجھ اور بھروسے سے باہر ہوتا ہے کہ تُو ہمیشہ وفادار ہے۔ مبہم اور دُکھ بھرا وقت آتا ہے اور میرا تیری رحمت میں اعتماد ڈگمگا جاتا ہے۔ بہربانی فرما کر مجھے معاف کردے اور میری اُمید کو تازہ کر۔ اے خُدا، میں ایمان رکھتا ہوں، تُو مجھے اتنا پیار کرتا ہے کہ کوئی اتنا نہیں کرتا۔ اے قادر خُدا، میں ایمان رکھتا ہوں کہ تُو میرے زخموں اور میری پریشانیوں کی فکر کرتا ہے۔اِس دن میرے دل کی تجدید کر کہ میں تیری روزانہ کی دیکھ بھال، فراہمی، اور فضل پر بھروسہ کروں جو کہ میرے لیے ہے۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔