آج کی آیت پر خیالات
خدا ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمارے الفاظ اور ہمارے بولنے کا انداز ہماری زندگی کے میعار جس میں ہم رہتے ہیں اثر انداز ہوتے ہیں۔ کوئی بھی بُری بات یا جھوٹا خُدا کے خوف میں رہنے سے ہٹا نہیں سکتے۔ یہ قابو میں نہ رہنے والی طاقت نہ صرف اُس کو جس کیلئے اور جس طرح سے ہم بولتے ہیں تباہ کرتی ہے۔ لیکن ہم اپنی مرضی سے اپنے اوپر بُرائی لیتے ہیں کیونکہ ہمارے الفاظ باز گشت کرتے ہوئے واپس ہم پر ہی آتے ہیں اور ہم اپنی زندگیوں میں دُکھ پاتے ہیں۔ آئیں وہ لوگ بنیں جو کہ سچ، اچھائی، مقدس، سچائی، اور برکت کا پرچار کرتے ہیں۔ ( افسیوں ۴ باب ۲۰ آیت اور ۵ باب ۱۲ آیت)
میری دعا
پاک اور راستباز خدا میرے باپ، میرے دل کو پاک بنا اور میرےالفاظ کو فریب، بہتان، فحاشی، نقصان، جھوٹ، مبالغہ، مطلب، مسخ، فریب، اور وہ الفاظ جو دُکھ دیتے ہیں۔ اے خدا میرے منہ کے الفاظ اور میرے دل کے ادارے تجھ کو شاد کریں۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔