آج کی آیت پر خیالات
جب شریر اور بُرے لوگ اُس کے ساتھ دُور ہو جائیں جو مذمت کے قابل ہے تو غیر حوصلہ مند ہونا مشکل نہیں ہے۔ ہر براعظم میں مسیحیوں کے پاس کچھ چیزیں ہیں جو کہ اُن کو دنیا کے اُن کے حصہ میں ارتکاب برائی کے بارے میں بہت تکلیف دیتی ہیں جیسا کہ بدعنوان طاقت اُن کی خلاف ورزی کرتا ہے جو لوگ خُدا سے تعلق رکھتے ہیں۔ آئیں تمام دینا سے سب ایمان دار ساتھ ملیں، اور خُدا کو ایک واضح مداخلت،فیصلہ کُن راستہ، کےلیے کہیں اور اِن بُرائی اور تشدد کے دِنوں کو آخر تک پہنچائیں۔
میری دعا
پاک اور راستباز باپ، براہِ کرم بُرائی کی طاقت کو ختم کر جو کہ دنیا کو تباہ کر رہی ہے اور اِس کو انجام تک پہنچا۔ یہ واضح کر کہ بُرائی کی طاقت کا خاتمہ خُداوند یسُوع کے ہاتھوں میں ہو۔ خُداوند یسُوع، ہر اُس طاقت کو ختم کرے جو کہ خُدا اور ہمارے درمیان کھڑی ہے، اور ایک شاندار شروعات کے ساتھ تیری بادشاہی کی ایک ابدی سلطنت لائے۔تیرے جلال، کےلیے، خُداوند یسُوع، اور تیرے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔