آج کی آیت پر خیالات

خدا تفرت اور تشدد کو برداشت نہیں کرتا اور یہ چاہتا ہے کہ ہم اپنی زندگی میں ان لوگوں کو پسند نہ کریں جواپنی زندگی میں تشدد کا مظاہرہ کرتے ہیں۔( امثال ۳:۳۱) خدا ان سے نفرت کرتا ہے جو برائی کرتے ہیں۔ خدا نہ صرف ان کی زندگی میں ان کی مخالفت کرتا ہےبلکہ ان کے گزر جانے کے بعد بھی ان کے تاثر کو روکتا ہے۔ اور خدا ان کی مدد کرتا ہے کہ ان کی حقیقت سامنے آئے۔ ہیروز کی طرح وہ پرکھے جانے سے بہت دور ہیں، ان کی نفرت اور نقصان کی وراثت ٹھکرائی جانے والی، رُکی ہوئی، اور بھلائی جا چکی ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

God hates violence and demands that we not admire those who are violent or share in their violent lifestyle. (Prov. 3:31) God abhors those who do evil. God not only opposes them when they are alive, he also mitigates their influence after they are gone. He helps them be seen for what they really are. Far from being viewed as heroes, their legacy of hate and wickedness is spurned, shunned, scandalized, and forgotten.

میری دعا

اے خدا میرے دہشت اور کمزوری کے دور میں، کمزور کی دھمکیوں کو قیمتی بنا اور ان کی یاد کو ناک کی بدبو کی طرح بنا دے جو کہ برائی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

In our own time of terror and wickedness, O Lord, please make worthless the threats of the wicked and make their memory a foul stench in the nostrils of those they are trying to deceive and co-opt to do their evil will. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبور ۳۴ آیت ۱۶

اظہارِ خیال