آج کی آیت پر خیالات
نجات! بائبل کا ایک عظیم پہلو یہ بھی ہے کہ خداوند نجات دینے والا خدا ہے جو کہ اپنے وعدے پورے کرنے والا ہے اور وفاداری کے ساتھ اپنی رحمت، مہربانی، اور انصاف انڈیلتاہے۔ آئیں اس وعدے کو آپکو راستباز بنانے دیں اور تب آپ خدا کے سامنے اپنی ہر مشکل کے لیے رو سکیں گے۔ ایک راستہ ہے جس کی وجہ سے ہم یہ سب کر سکتے ہیں کہ ہم باقاعدگی زبوروں کی تلاوت کریں، اور ان متاثر کُن الفاظ کو استعمال کرتے ہوئے اپنی دعا خدا تک پہنچائیں جو کہ بہت عرصہ پہلے سے خدا سے کچھ مانگنے کےلیے ایک ہتھیار ہے۔ چاہے آپ زبوروں کو استعمال کریں یا نا کریں، تاہم، خدا کے سامنےحمد کرتے ہوئے، سوال کرتے ہوئے اور ان زخموں کے لیے روئیں جو زندگی دیتی ہے۔ آئیں اس کی موجودگی کو اپنے لیے حقیقت بننے دیں اور اپنے دل کو کھولیں۔
Thoughts on Today's Verse...
Deliverance! A great theme of the Bible is that God is a God of deliverance who keeps his promises and faithfully shares his grace, mercy, and justice. Let this promise stir you to righteous living and then to cry out to God in all your troubles. One way to do this is to read through the Psalms regularly, letting these inspired words from so long ago offer a rich topography of prayer from which you can call to God. Whether you use the Psalms or not, however, cry out to God with the praises, questions, and wounds that life brings. Let his presence be real to you and your heart open to him.
میری دعا
اے باپ، ہمارے دینا کو تیری نجات کی ضرورت ہے۔ اپنی عظمت اور اقتدار میں، مہربانی فرما کر دَج کے منصوبوں کو برباد کردے۔ اپنی رحمت اور فضل میں، مہربانی فرما کر اپنے لوگوں کو اٹھا جو کہ اپنے آپ کو دکھ اور مصیبت میں پاتے ہیں۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔
My Prayer...
Father, our world needs your deliverance. In your majesty and power, please destroy the plans of the wicked. In your mercy and grace, please raise up your people who find themselves facing hardship and trouble. In Jesus' name. Amen.