آج کی آیت پر خیالات
کیا آپ آج خُداوند صاف، سادہ،سیدھا کلام سُننا چاہتے ہیں؟ یہ کچھ ہمیں زکریاہ دیتا ہے۔ وہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ خُدا چاہتا ہے کہ ہم اُن کےلیے منصف، شفیق،دیکھ بھال کرنے والے، غیر متعصب، اور مہربان دل والا بنیں جن کو ضرورت ہے، اور ایک دُوسرے کو شک کا فائدہ دیں۔ دُوسرے الفاظ میں، وہ چاہتا ہے کہ ہم ایک دُوسرے کے ساتھ ایسا سلوک کریں جیسا کہ یسُوع نے لوگوں کے ساتھ کیا۔ کیوں؟ کیونکہ ہم خُدا کے ساتھ درست اور لوگوں کے ساتھ غلط نہیں ہو سکتے۔
میری دعا
پیار بھرے باپ، براہِ کرم مجھے اُن وقتوں کےلیے معاف کردے کلام میں آیات کو سمجھنے میں پھنس جاتا ہوں اور تیری واضح تعلیمات کو نظر انداز کیا کہ جینا کیسے چاہیئے۔ براہِ کرم اِس ہفتے مجھے وہ موقع دے کہ میں تیرے بغیر رہوں جیسا کہ تُو نے حکم دیا ہے۔ مستقبل میں، جب میرا دل سَرد ہو جائے گا اور دُوسروں کے ساتھ میرا ردِ عمل ویسا نہیں رہے گا جیسا ہونا چاہیئے، براہِ کرم اپنے رُوح کو استعمال کر تاکہ میں اِس پہرے کو یاد رکھوں تاکہ میں اِس کو جلال کے ساتھ جئیوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔