آج کی آیت پر خیالات
بجلیوں،سفید رنگ کی عورتوں،تیز کاروں، اور اچھا نظر آنےوالے مردوں والی مہمات پر لاکھوں روپیہ لگانے کی بجائے جیسا کہ شراب کی صنعت میں ہوتا ہے، خُدا سادگی کے ساتھ سچائی کو بیان کرتا ہے: ہم کسی چیز کے ساتھ رشتہ پیدا کرنے کے لحاظ سے کم عقل ہیں جس سے ہم بےوقوف دکھائی دیتے ہیں، ہمارے جذبہ کو بُری طرح برباد کرنے والی، اور جو ہمیں ترغیب کےلیے کھلا چھوڑ دے۔ اگر شراب کے ساتھ آپ کا تجربہ اِن میں سے کسی ایک میں تھا، براہِ کرم کسی مضبوط مسیحی کی مدد طلب کریں جو کہ نجات کےلیے آپ کی مدد کر سکے۔ اگر آپ کا اِن میں سے کسی کے ساتھ رشتہ نہیں ہے، براہِ کرم اُن کو ساتھ رکھیں جن کو شراب کی وجہ سے تکلیف ہوئی ہے اور دوائی نے ہماری دعاؤں اور رفاقت میں بُرا کیا ہے۔
Thoughts on Today's Verse...
Rather than spending millions on ad campaigns filled with bright lights, leggy temptresses, fast cars, and handsome young studs as the alcohol industry does, God simply states the plain truth: We are unwise to be in bondage to anything that makes us look foolish, that destructively incites our passions, and that opens us up to temptation. If your experience with alcohol has led to any of these, please seek the help of strong Christian friends who can help you find freedom. If you are not in bondage to these, please keep those who have been hurt by alcohol and drug abuse in your prayers and fellowship. As the apostle Paul taught the Corinthians:
"I have the right to do anything," you say — but [I say that] not everything is beneficial. [You say,] "I have the right to do anything" — but I [say that I] will not be mastered by anything (1 Corinthians 6:12).
میری دعا
اے باپ، شراب اور نشہ آور ادویات کی وجہ سے میرا دل ہر شخص، اور ہر خاندان، شیطان کے پھندے کے نیچے پریشان ہے۔ براہِ کرم اُن کو برکت دے جو کہ اپنے پیاروں کی وجہ سے اِس عادت میں پڑ جاتے ہیں۔ براہِ کرم اُن کو قوت دے کہ وہ مدد کی تلاش کریں اور وہ اکیلے اور خاموش نہ رہیں۔ براہِ کرم اُن کے پیاروں کواُن کی تباہ کن زندگی کے طور طریقوں کی وجہ سے جگا۔ براہِ کرم لوگوں کو تیار کر جو بحالی کی سٹرک، صحت اور آزادی میں مدد کر سکیں جو اُن کو دینے کےلیے انتظار کر رہے ہیں۔ براہِ کرم ہمیں، ہمارے چرچ، شفا کی جگہ کے طور پر اور اُن کی اُمید جن کی زندگیاں اِس سنجیدہ پھندے میں پھنسی ہوئی ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں جو کہ ہماری بڑی قوت اور مدد ہے۔ آمین۔
My Prayer...
O Father, my heart hurts today for every person and every family under the grip of Satan because of alcohol and drug abuse. Please bless those terrorized by a loved one caught in addiction's grip and its downward spiral to destruction. Please give those trapped by addiction the strength to seek help and not remain alone and silent in their struggle. Please awaken their loved ones to the truth of their destructive lifestyle. Please prepare the people who can help them begin the road to recovery, health, and freedom you long to give them. Please use us, your people, and your church as a place of healing and hope for those caught in this tragic trap. In Jesus' name, I pray for your mighty help, power, and deliverance. Amen.