آج کی آیت پر خیالات
درست وقت پر درست لفظ جاننا ایک عظیم تحفہ ہے۔ لیکن جیسا کہ بہت سے اچھا بولنے والے یہ مانتے ہیں کہ اُس کے الفاظ کلام سے بہتر نہیں ہو سکتے۔ اس کے علاہ، ہم اپنی بے حسی کی تقریر، تلخی، یا مواقع کھو دینے کے لیے اپنے آپ کو معاف نہیں کر سکتے۔ جو کچھ کہا گیا ہو اُس پر توجہ نہ دینا معذرت نہیں ہے۔ اپنے اعمال کے ساتھ روحانی دھن میں نہ ہونا باہر پولیس والے کے کھڑا ہونے کے برابر ہے۔ سادہ زبان میں یہ کہ کلام کو اتنا نہ جاننا کہ مناسب وقت پر دوسروں کو مہربانی کے ساتھ اپنی تقریر کے ذریعے برکت نہ دینا خود فریبی ہے۔ خُدا کو اُس کے کلام میں سننے کے بعد دوسروں کو سننا ہمارے کانوں اور دل کو سُر میں لاتا ہے تاکہ ہم دوسروں کو برکت دے سکیں۔
میری دعا
پیار کرنے والے چوپان، میں آج اپنا زیادہ تر وقت لوگوں کے ساتھ گزاروں گا۔ کچھ لوگ آپ کو جانتے ہیں، لیکن زیادہ تر نہیں جانتے۔ مجھے وہ چیزیں کہنے میں مدد کر جو لوگوں کر تیرے قریب لائیں۔ مجھے ٹوٹے ہوؤں کے لیے مدد کے الفاظ عطاکر۔ مجھے قائل کرنے کے لیے نرم الفاظ عطا کر۔ مجھے مبہم لوگوں کے لیے سمت کے الفاظ عطا کر۔ اے باپ، میں دُعا کرتا ہوں کہ جو بھی الفاظ میں کہوں اُن میں تیری مرضی پوری ہو اور دوسروں کو برکت دینے کے لیے راہنمائی کریں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔