آج کی آیت پر خیالات
کیا بعض اوقات ہم بہت بے وقوف نہیں ہو جاتے! جو ہم کر چکے ہوتے ہیں اور جو ہم خُداوند سے مانگنے کا منصوبہ بنا رہے ہوتے ہیں ہم وہ چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔یقینی طور پر نہ صرف ہم اپنے آپ کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ پہلی نظر میں خُدا ہمارے منصوبے جانتا ہے اور ہمارے اعمال کو دیکھ رہا ہے جو کہ خطرناک ہیں۔ لیکن تھٓوڑی دیر سوچنے کے بعد، کیا یہ اچھا نہیں کہ بشمول ہمارے ارادوں اور خیالوں کے خُدا سب کچھ دیکھتا ہے؟ یہ ضمانت دیتا ہے کہ عدل ہوگا اور نہ صرف ہماری ناکامیاں، ہماری آپس کی گندگی ہماری توجہ کی اصطلاح کے طور بڑھ جائے گی۔ سب سے بڑھ کر اِس کا مطلب یہ ہے کہ وہ جو ہمیں نقصان دینے کا وسیلہ بنتے ہیں خُدا کو جواب دہ ہونگے، اور ہمیں "سکور بنانے" کی ضرورت کے بارے میں بالکل نہ سوچیں۔
Thoughts on Today's Verse...
Aren't we so very silly sometimes! We hide what we've done and what we're planning from the Lord. Of course, we're only fooling ourselves. At first glance, God's knowing our plans and seeing our actions may feel threatening. But after a bit of time to think it through, isn't it nice that God does see everything, including our motives and thoughts? This ensures justice will be done, and our mess-ups will be evaluated in terms of our intentions, not just our failures and rebellion! On top of that, it also means that those who plot to do us harm will have to answer to God, and we don't have to worry about "settling the score" or "getting even."
میری دعا
اے باپ، جب میں اپنے منصوبے اور خیالات تجھ سے چھپانے کی کوشش کرتا ہوں مجھے معاف کردے۔ میرے دل میں صاف اور نیا دل خلق فرما چنانچہ میں نہیں ڈرتا کہ تُو میری سب باتوں کو جانتا ہے۔ تیرے رُوح کی قوت سے، میری روح کو اُبھار کہ وہ تیری حضوری کی خواہش کرے اور تیرے حضوری میں آنے کےلیے میں آنے کےلیے انتظار کریں۔ میں تیرے جلال اور تیری بادشاہی کی خدمت کےلیے جینا چاہتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔
My Prayer...
Forgive me, Father, when I've tried to hide my plans and thoughts from you. Create a new and clean heart in me so that I am unafraid of your knowing anything going on in my heart. By the power of your Spirit, stir my spirit to desire your character and long for your presence in my life. I want to live dedicated to your glory and serving your Kingdom. In Jesus' name, I pray. Amen.