آج کی آیت پر خیالات
دِل شکرگزاری سے بھرے ہوئے ہیں—یہ اچھے گیتوں کی وجہ بنتا ہے! اس کے ساتھ کہ یسُوع ہمارے مستقبل کے لیے ہماری نجات کا وسیلہ اور مرکز ہے، تو ہم کیوں نہ گائیں! لیکن گانا صرف ہمارے اور خُدا کے لیے نہیں ہے۔ خُدا چاہتا ہے کہ ہمارے گیتوں کی وجہ سے دوسروں کو برکت ملے۔ یہ ہماری ابدی روحانی گفتگو ہے۔
میری دعا
اے خُدا میرے خُدا، تو بے بیان اور حیرت انگیز ہے۔ تیرے کام بے مثال ہیں اور تیرے اعمال وضاحت سے پَرے ہیں۔ میرے دل کے خیالات اور میرے مُنہ کے الفاظ ہمیشہ تیرے حمد کریں۔ میرا دل تمام کے لیے شکرگزاری کرے جو تُو ہمیں گناہ، شرم،قانون اور موت سے بچانے کے لیے کیے ہیں۔ تو واحد ہے جو کہ میری حمد، میرے گیتوں اور میری زندگی کے لائق ہے۔ یسُوع کے مُقدس نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔